نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اعزاز احمد چودھری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے منگل کو ہندوستان پہنچ رہے ہیں۔
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں امریکہ، چین، روس، افغانستان، ایران، پاکستان سمیت کئی ممالک کے سکریٹری سطح کے اور اعلی سطحی عہدیدار شامل ہوں گے۔ کانفرنس کے دوران علیحدہ سے پاکستان کے خارجہ سکریٹری اعزاز احمد چودھری اور ہ ...
اعزاز احمد چودھری سے ملاقات کی جس کے بعد پاکستانی فریق نے کہا کہ اس کے سکریٹری خارجہ نے زور دیا کہ کشمیر بنیادی مسئلہ ہے جس کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کے جذبات کے مطابق مناسب حل نکالے جانے کی ضرورت ہے۔ اس اجلاس پر ہندوستانی فریق نے کوئی فوری رسمی بیان نہیں دیا۔
اعزاز احمد چودھری کے درمیان تقریبا 90 منٹ تک جاری رہی بات چیت کے دوران پٹھان کوٹ دہشت گرد حملہ،ممبی حملے کیس کے مقدمے اور سمجھوتہ ایکسپریس دھماکوں کی تحقیقات جیسے پیچیدہ مسائل پر بحث ہوئی۔ ایس جے شنكر اور اعزاز چودھری کے درمیان آج کی ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب پاکستانی سکریٹری خارجہ خاص طور ' ...
اعزاز احمد چودھری کی 26 اپریل کو دہلی میں 'ہارٹ آف ایشیا' علاقائی کانفرنس سے الگ ہوئی ملاقات کے بعد آیا ہے۔
مليحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان نے بارہا ہندوستان سے جامع اور وسیع امن عمل بحال کرنے کی درخواست کی ہے لیکن وہ اب تک اس پر متفق نہیں ہوا ہے اور اس نے صرف دہشت گردی کے مسئلے پر گفتگو کرنے ...
اعزاز احمد چودھری شامل تھے۔ امریکی وفد سے ملاقات کے دوران سرتاج عزیز نے کہا کہ گزشتہ ماہ 21 مئی کو ہونے والا امریکی ڈرون حملہ نہ صرف پاکستان کی خود مختاری اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی تھا بلکہ اس سے دو طرفہ تعلقات بھی متاثر ہوئے۔
سرتاج عزیز نے اس بارے میں بھی تشویش کا اظہا ...
اعزاز احمد چودھری نے انگور اڈہ چیک پوسٹ کو افغانستان کے حوالے کئے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی کوئی بھی چیک پوسٹ کسی کے حوالے نہیں کی گئی ہے بلکہ پاکستانی فوج نے انگور اڈہ چیک پوسٹ پر افغان حکومت کے لئے تحفتا ایک گیٹ بنایا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پا ...
اعزاز احمد چودھری نے چین، فرانس، روس، برطانیہ اور امریکہ کے نمائندوں کو کشمیر کے حالات کی اطلاع فراہم کی۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اعزاز احمد چودھری نے ہندوستانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے عوام کے قتل عام اور ان کے دیگر بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے مسئلے پر پاکستان کی شدید تشویش س ...
اعزاز احمد چودھری سے ملاقات میں کہا کہ اقتصادی تعلقات میں توسیع کے لئے بینکنگ تعاون میں توسیع ضروری ہے اور دونوں ممالک کو بینکاری کے تعلقات میں توسیع کے لئے کسی بھی طرح کے مسئلے کا سامنا نہیں ہے اور پاکستانی بینک بغیر کسی مسئلے اور رکاوٹ کے اپنے تعاون کو تیز کر سکتے ہیں۔
جواد ظریف نے اسی طرح دہشت گ ...
اعزاز احمد چودھری نے پیر کو اسلام آباد میں ہندوستان کے ہائی کمشنر گوتم بمبے والا کو بلا کر سکریٹری خارجہ ایس جئے شنكر کے لئے ایک خط دیا تھا۔ اس خط میں جئے شنكر کو اسلام آباد آکر جموں و کشمیر کے مسئلے پر گفتگو کی دعوت دی گئی تھی۔ یہی بیان پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے خارہ امور کے مشیر سرتا ...
اعزاز چودھری نے ہندوستانی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے کو دفتر خارجہ طلب کر کے، ہندوستانی سفارت کار سرجیت سنگھ کو ناپسندیدہ شخص قرار دیئے جانے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔
سکریٹری خارجہ نے ہندوستانی سفارتی اہلکار کی سرگرمیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سرجیت سنگھ کی سرگرمیاں ویانا کنونشن اور سفارت ...